بیوی کے تشدد سے شوہر کی جان چلی گئی

منڈی بہاء الدین (پی این آئی)بیوی کے تشدد سے شوہر کی جان چلی گئی۔۔۔منڈی بہاء الدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق ہوگیا۔مقامی پولیس کے مطابق شوہر کو تشدد کرکے جاں بحق کرنے والی بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق زمین کے تنازع پر خاتون نے اپنے شوہر پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close