بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم انکشاف

کراچی(پی این آئی) بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم انکشاف۔۔۔وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم اعتراف کر لیا ۔وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا کہ پاکستان میں بجلی کے نرخ خطے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں، سوشل میڈیا پر ناامیدی پھیلانے والوں کے پراپیگنڈے کو کاؤنٹر کررہے ہیں، 100یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،

ایک ڈیڑھ سال میں ڈسکوز کی نجکاری کیلئے بڈنگ کرواسکیں گے، اگلے 3 سال میں کوئی ڈسٹری بیوشن ایسی نہیں ہوگی جو حکومت کے کنٹرول میں ہوگی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close