ریڈیو پاکستان کے اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی گئی۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی)ریڈیو پاکستان کے اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی گئی۔۔۔۔۔بلوں کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ کے مطابق بجلی نہ ہونے کے باعث نشریات 2 روز سے معطل ہیں۔

ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بجلی کاٹے جانے کی اطلاع ہیڈ کوارٹر کو دے دی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close