ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ آور فائرنگ

ٹانک (پی این آئی) ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ آور فائرنگ…..ٹانک میں شاہ عالم پولیس چوکی پرنامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔

ڈی پی او کے مطابق حملہ آوروں نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ اور فرار ہوگئے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close