پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ، انتظامیہ نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آ ئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔

اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسے کی اجازت دے دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے این او سی جاری ہونے پر عامر مسعود مغل کی درخواست نمٹا دی…….

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close