کراچی ایئرپورٹ فروخت ہو گا یا نہیں؟ سی اے اے کا اہم بیان آگیا

کراچی (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر زیرگردش کراچی ایئرپورٹ فروخت کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق گذشتہ روزسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجناح ٹرمینل ایئرپورٹ کوخفیہ طورپرفروخت کرنے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پرکراچی ایئرپورٹ کی فروخت سے متعلق زیرگردش خبروں کی مکمل تردید کرتے ہیں،کراچی ایئرپورٹ مکمل طورپرسول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیرانتظام ہے،عوام گمراہ کن باتوں پردھیان نہ دیں۔کی افواہیں گردش کررہی ہیں،جن میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close