ملک میں شدید زلزلہ، مرکز کہا ں تھا؟ عوام گھروں سے باہر نکل آئی

سوات(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

منگل کو سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 31 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز چترال سے 44 کلو میٹر شمال میں تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

close