کوئٹہ میں 2 سٹوڈنٹ چلتی بس سے گر گئے، افسوسناک حادثہ

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر بیوٹمز یونیورسٹی کی چلتی بس سے دو طالب علم گر گئے، ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔گورنر بلوچستان اور یونیورسٹی کے چانسلر میر جعفر مندوخیل نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور رپورٹ طلب کرلی۔یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے تمام ذمے داران کو معطل کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close