جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال

مردان(پی این آئی) جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال۔۔۔مردان میں سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے باعث دو قیدیوں کی حالت غیر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ہڑتال انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور ہتک آمیز رویے کےخلاف کی گئی، دو قیدیوں کی حالت ہڑتال کو چار روز گزرنے کے باعث خراب ہوئی۔قیدیوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close