افسوسناک خبر،باراتیوں کی بس الٹ گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے عوامی مرکز لال قلعہ کے قریب باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

عینی شاہد کے مطابق کئی اور گاڑیاں بھی حادثے زد میں آئی ہیں، پیچھے سے آنے والی گاڑیاں بھی بس سے جا ٹکرائیں۔ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر موجود ہے اور زخمیوں کو نکال پر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close