پنجاب کےہر شہری پر کتناقرض ہے ؟ بجٹ دستاویزات میں حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی)پنجاب کےہر شہری پر کتناقرض ہے ؟ بجٹ دستاویزات میں حیران کن انکشاف ۔۔۔بجٹ دستاویزات میں انکشاف ہواہے کہ پنجاب کا ہر شہری اس وقت 12 ہزار 200 روپے کا مقروض ہے ۔ ‏حکومت پنجاب جون 2024 کے اختتام پر ایک ہزار 685 ارب روپے کی مقروض ہو گی، اس وقت پنجاب کی آبادی تقریباً 12 کروڑ 77 لاکھ سے زائد ہے، پنجاب کا ہر شہری لگ بھگ 13 ہزار 200 روپے کا مقروض ہے۔حکومت پنجاب عالمی بینک کی 3.5 ارب ڈالر کی مقروض ہے جبکہ اسے ایشین ڈیولپمنٹ بینک کا 1.29 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اس کے علاوہ حکومت پنجاب چین کی 1.39 ارب ڈالر کی مقروض ہے۔۔۔

close