عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی این آئی) عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری….سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹی ہوگی۔واضح رہے کہ ملک بھر میں پیر 17 جون کو عید الاضحیٰ کا پہلا دن ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں