ٹریفک چالانوں میں کرپشن کے خاتمے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (پی این آئی)ٹریفک چالانوں میں کرپشن کے خاتمے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا ، لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری میں چالان ادائیگی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سیشن جج لاہورسیدعلی عمران اور جج شفقت عباس نے ٹریفک چالان ادائیگی مرکز کا افتتاح کیا، سیشن جج سید علی عمران کا اس موقع پر کہناتھا کہ ٹریفک چالان سنٹر میں جدید مشینری اورآن لائن سسٹم لگایا ہے، چالان سنٹرمیں جدیدیت سے کرپشن پر کنٹرول ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close