لاہور(پی این آئی)ریلیوں، جلسہ جلوس اور احتجاج پر پابندی میں اضافہ۔۔۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلیوں، جلسہ جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا۔ترجمان کے مطابق سرگودھا میں 25 مئی سے دفعہ 144 نافذ ہے، امن و امان کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 جون سے ایک ہفتے کا اِضافہ کیا گیا ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں