گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ سے کتنی اموات ہوئی اور کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ملتان میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3بچے انتقال کر گئے،پنجاب میں رواں سال خسرہ سے 30بچے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، محکمہ صحت کاکہناتھا کہ رواں سال 3ہزار سے زائد خسرہ کے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close