افسوسناک خبر،آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں ہو گئیں

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں خوشاب کے علاقے پیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بھائی جاں بحق جبکہ والد زخمی ہوگیا۔

تیز بارش اور ژالہ باری کے دوران پہاڑی علاقہ پیل میں دو نوجوان اپنے والد کے ہمراہ گھر جا رہے تھے کہ ان پر آسمانی بجلی آ گری۔بجلی کی زد میں آکر 15 سالہ امیر خان اور 18 سالہ زاہد خان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ والد مبارک خان زخمی ہوگیا۔واقعے کے بعد ریسکیو ورکرز کی جانب سے لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔آرگنائزنگ کمیٹی میں ڈائریکٹر پروینٹیو اسپورٹس کلب انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی نعیم احمد بھی شامل ہیں جن کی دن رات کی محنت سے ایونٹ کا انعقاد ممکن ہوسکا۔ سیکریٹری پی ایچ ایف حیدر حسین نے بھی اس ایونٹ کے انعقاد میں اپنی رہنمائی فرمائی۔باسط مقصود عباسی کا کہنا تھا کہ اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد پاکستان اور کراچی کی ہاکی کے کھلاڑیوں کو بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close