روٹی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(پی این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی کردی گئی ،280گرام روٹی کی قیمت 40سے کم کرکے 30روپے کردی گئی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close