عید سے پہلے پاکستان ریلوے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی)پاکستان ریلوے کی جانب سے کراچی سے دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق عیدکاچاندنظرآنےکےبعد عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائےگا، ایک عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہوگی،ٹرین میں اکنامی کلاس اوراےسی کی کوچزلگائی جائیں گی۔دوسری عیداسپیشل ٹرین کراچی سےپشاورکےلئےچلائی جائےگی،عیداسپیشل ٹرین میں تمام کوچزاکنامی کلاس کی ہوں گی،عیداسپیشل ٹرینوں کااعلان بعدمیں کیاجائےگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close