کوئٹہ(پی این آئی)مرغیوں کی تقسیم پر لوگوں کا دھاوا۔۔۔وزیراعظم خوشحالی منصوبے کے تحت بلوچستان کے علاقے دکی میں مرغیوں کی تقسیم کے دوران لوگ مرغیاں لوٹ کر لے گئے۔تقریب میں موجود لوگوں نے مرغیوں پر دھاوا بول دیا اور ہزاروں مرغیاں اپنے ساتھ لے گئے۔صورتحال پر کنٹرول کے لیے لیویز فورس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جس پر عوام منتشر ہوگئے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں