روہڑی، مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی

روہڑی(پی این آئی)روہڑی، مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔۔۔روہڑی سے کوٹری جانے والی موہن جو دڑو ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ رحمانی نگر اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں