خوفناک ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ڈی چوک اسلام آباد میں قائم غزہ کیمپ میں تیز رفتار گاڑی کی چڑھائی سے جاں بحق افرادکی تعداد 2ہوگئی۔

تھانہ کوہسار پولیس نے زیر حراست کار سوار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم بلال کی گاڑی کی ٹکر سے رومان اور نامعلوم شخص جاں بحق ہوئے جبکہ 3افراد شدید زخمی ہوگئے۔ملزم غفلت اور تیز رفتاری کا مرتکب ہوا، حادثے میں جاں بحق ایک شخص کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close