تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری و نجی سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے شروع ہو گی،سکولوں میں یکم جون سے 14اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔پنجاب میں سکولوں کے اوقات بھی تبدیل کر دیئے گئے،نوٹیفکیشن کے مطابق سکول پیر سے جمعرات تک صبح 7سے ساڑھے 11بجے ہوں گے،جمعے کو سکول صبح 7سے ساڑھے 10بجے تک ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close