سفاک بھائی نے بہن کی جان لے لی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے پہاڑ گنج میں پیش آیا جہاں بھائی نے بہن کو قتل کیا اور ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور ملزم کی تلاش شروع کردی، فی الحال قتل کی وجہ معلومات نہ ہوسکی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close