پنجاب حکومت کا اہم ترین ادارہ ختم کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی)صوبائی حکومت نے پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بک بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے کہاہے کہ ٹیکسٹ بک ، سلیبس ، اساتذہ مانیٹرنگ، سوالات بک اور دیگر سسٹم کو اکھٹا کر رہے ہیں، ایکا نیا ادارہ پیکٹا بنا رہے ہیں جو تمام چیزوں کو دیکھے گا ، پیکٹا کے قیام کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے اور ایک ماہ میں رپورٹ پالیمنٹ میں پیش کی جائے گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close