چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش نے لڑکی کی جان لے لی

ملتان (پی این آئی)ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتا یا کہ ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر پاو¿ں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close