مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

خیرپور(پی این آئی)مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟انڈس ہائی وے خیرپور ناتھن شاہ بائی پاس کے مقام پر مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں کار سوار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close