سٹیل فیکٹری کو آگ لگ گئی

پشاور(پی این آئی)سٹیل فیکٹری کو آگ لگ گئی۔۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگنے سے 6 مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق باڑہ بازار کے قریب واقع اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے نتیجے میں 6 مزدور جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر فائٹرز نے اسٹیل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close