فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا، پھر کیا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا، پھر کیا ہوا؟لاہور کے علاقے سندر اسٹیٹ میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بوائلر پھٹنے سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا، متاثرہ فیکٹری میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق شخص کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close