بارودی سرنگ کے دو دھماکے، جانی نقصان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بارودی سرنگ کے دو دھماکے، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔دکی میں ٹھیکیدار ندی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ سے کوئلے کا ٹرک ٹکرانے سے پہلا دھماکا ہوا۔پولیس نے بتایا کہ لوگوں کےجمع ہونے کے بعد دوسرا دھماکا ہوا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close