شادی سے چند گھنٹےقبل دُلہا گرفتار، شہر قائد میں انوکھا واقعہ

کراچی(پی این آئی)شادی سے چند گھنٹےقبل دُلہا گرفتار، شہر قائد میں انوکھا واقعہ ۔۔۔ شہری قائد میں انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جب مارٹن کواٹر میں رہائش پذیر شہری اسامہ قریشی کو پولیس نے اس کی شادی سے چند گھنٹے قبل گرفتار کر لیا اور تھانے لے جا کر بند کر دیا جہاں دلہے نے رات گزاری اور صبح عدالت سے 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت ملنے کے بعد رہائی ملی ،رہائی ملنے پر باراتی شیروانی لے کر سیدھے تھانے پہنچ گئے اور احتجاج بھی ریکارڈ کروایا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close