حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close