ایف آئی اے افسر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہسپتال منتقل

اسلام آباد (پی این آئی)ایف آئی اے افسر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہسپتال منتقل۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق انسپکٹر عمران جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت میں تھے کہ طبیعت ناساز ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی ایمبولینس میں انسپکٹر عمران کو اسپتال روانہ کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں