وزیراعلیٰ مریم نواز نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے خواتین کو خوشخبری سناتے ہوئے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ’ میری آواز مریم نواز‘ کا افتتاح کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی ہدایت پرلاہور میں 100جدید ایمرجنسی پینک 15 بٹن کا بھی اجرا کر دیا گیاہے اس کے علاوہ وزیراعلیٰ نے لاہور کے 50 مقامات پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا بھی افتتاح کر دیاہے ۔اس کے علاوہ لاہور میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پر چالان بھی شروع کر دیا گیاہے ، مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن قائم کیا گیا جس میں آئی ٹی گریجویٹ خاتون پولیس کمیونیکیشن افسران تعینات کی گئیں ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناتھا کہ خواتین کی ہراسگی سمیت تمام درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر …

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close