شیخوپورہ حلقہ پی پی 139میں بھی سنی اتحاد کونسل کو شکست ہوگئی

شیخوپورہ (پی این آئی) پی پی 139 شیخوپورہ کے تمام 123 پولنگ سٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا۔

غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے رانا افضال حسین46ہزار585ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مد مقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار اعجاز حسین بھٹی 29ہزار833ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close