عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) شہر میں قائد میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، نوٹیفیکیشن کے مطابق 23 اپریل کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ عام تعطیل کا اعلان ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے تناظر میں کیا گیا ہے ، ایرانی صدر اپنے دورے کے دوران لاہور اور کراچی میں بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close