زمین پھر لرز اُٹھی ، ملک میں شدید زلزلہ، شدت کیا تھی؟

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جمعرات کو کوئٹہ اور اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 اور گہرائی 58 کلومیٹرریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلومیٹر دورجنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close