اسلام آباد، پھندا لگی لاش کس کی ہے؟

اسلام آباد، (پی این آئی)اسلام آباد، پھندا لگی لاش کس کی ہے؟اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک گھرسے لڑکی کی پھندا لگی ہوئی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش 21 سال کی گھریلو ملازمہ کی ہے،لاش ملنے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔لڑکی کی خودکشی کے حوالے سے اہلخانہ کا کہناہے کہ وہ گھرسے باہرگئےتھے واپس آئےتو دروازہ اندر سے بند تھا۔اہلخانہ کے مطابق گھر کے ڈرائیور نے دیوار پھلانگ کر دروازہ کھولا تو کچن میں ملازمہ کی لاش موجود تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close