کراچی، سکول میں جنریٹر کا دھواں بھر گیا، پھر کیا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی، سکول میں جنریٹر کا دھواں بھر گیا، پھر کیا ہوا؟کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں واقع ایک نجی اسکول میں جنریٹر کا دھواں بھر گیا۔اسکول میں دھواں بھر جانے کے باعث متعدد بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بچوں کو اسکول سے باہر نکال کر گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک 6 سالہ بچی پریا دختر معراج خان کو حالت زیادہ خراب ہونے پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close