ملاوٹی بیسن تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ

کمالیہ(پی این آئی)ملاوٹی بیسن تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ۔۔۔کمالیہ میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ملاوٹی بیسن تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مار کر اسے سیل کر دیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق 804 کلو ملاوٹی بیسن اور اجزاء ضبط کر کے گرائنڈنگ یونٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔پی ایف اے کے مطابق ملاوٹی بیسن کی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close