پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آ گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی مخصوص 5 نشستوں کیلئے پولنگ کی تاریخ سامنے آگئی ۔

پنجاب میں سینٹ کی ٹیکنوکریٹ ، خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 5 نشستوں کے لیے پولنگ 2 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہوگی سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پولنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close