2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی(پی این آئی) 2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد۔۔۔کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانہ اور اہم تنصیبات کی حفاظت ضروری ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی 30 مارچ تا 29 مئی ہوگی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close