کروڑ کی چوری کرنے والا پکڑا گیا

ڈسکہ(پی این آئی)کروڑ کی چوری کرنے والا پکڑا گیا۔۔۔ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم سے 40 تولے سونا، ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 4 ماہ قبل گھر کے تالے توڑ کر چوری کی تھی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close