آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا۔

آئی جی اکبر ناصر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ان کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ اکبر ناصر 21 مئی 2022 سے آئی جی اسلام آباد تعینات تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close