کل عام تعطیل کا اعلان

خیرپور(پی این آئی)صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے عرس پر کل خیرپور میں عام تعطیل ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے 3روزہ عرس کی تقریبات کل سے شروع ہو نگی،سجادہ نشین خواجہ عبدالحق فاروقی نے کہاہے کہ حضرت سچل سرمست کی شاعری امن کا پیغام ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کل عرس کا افتتاح کریں گے،نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی شاعر سچل سرمست کے عرس پر کل ضلع بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close