ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے جھلسنے کی حقیقت سامنےآگئی

کراچی(پی این آئی) ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے جھلسنے کی حقیقت سامنےآگئی۔۔۔ سولجر بازار میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے جھلسنے کا واقعہ قتل نکلا، ریٹائرڈ اہلکار کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کے بعد واقعے کو حادثے کا رنگ دینے کے لیے لاش جلا دی گئی۔ گلا گھونٹ کر قتل کا انکشاف پوسٹمارٹم کے دوران ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کے بیٹے پوسٹمارٹم کروانے سے منع کر رہے تھے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close