کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں دھماکا، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خاتون سمیت 2 بچےجاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔چیف فائر بریگیڈ آفیسر عبدالحق کے مطابق گیس دھماکے کے باعث گھر میں آگ لگ گئی۔انہوں نے بتایا کہ جاں بحق بچوں، خاتون کی لاش اور دیگر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، آگ پر مکمل قابو پالیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں