گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(پی این آئی)گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے جام نگر میں گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس حکام کے مطابق شہری شادی کی تقریب میں شرکت کےلیے بھینس کالونی سے بلدیہ ٹاؤن آیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق شہری نے کمر پر پستول لگا رکھا تھا، جیسے ہی گاڑی سے اترا اُس کے پستول سے گولی چل گئی۔پولیس حکام کے مطابق شہری کی موت اپنی ہی پستول سے چلنے والی گولی سے ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close