پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی، افسوسناک خبر

شمالی وزیرستان(پی این آئی)پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی، افسوسناک خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان میں میران شاہ قطب خیل کے قریب پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں ایک جوان شہید اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے جوانوں کو میران شاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close