سندھ کا نیا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کون؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی کےلیے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سندھ اسمبلی میں اسپیکر کےلیے ایڈووکیٹ صوفیہ شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ایڈووکیٹ راشد خان امیدوار ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close