خاران میں دھماکا، ہلاکتیں ہوگئی

خاران(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لیویز ذرائع کاکہنا ہے کہ خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکاہوا ہے، ایک اہلکار جاں بحق اور 2افراد زخمی ہو گئے،خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close